ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن کا ماہ رمضان المبارککیلیے خصوصی ہدایات جاری کرنے کا اعلان
نیی دہلی-6 اپریل( اردو لیکس)وائرورلڈ کوروناہیلت آرگنایزیشن نے 'كووڈ 19' کے پیش نظر رمضان المبارک کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ہیلتھ ڈیزاسٹر پروگرام کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیکل ریان نے کہا کہ ایچ ڈی پی تنظیم اسلامی اور دیگر مذہبی رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہے اور رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں بھی ہدایات تیار کئے جارہے ہیں۔
https://newsonlineservicesjk.blogspot.com Shere link

Comments
Post a Comment